*بیویاں اپنے شوھروں کی طاقت ھوا کرتی ھیں ۔۔* پرانے زمانے کی بات ھے، کہ ایک دن بادشاہ کا گزر ایک راستے سے ھو رھا تھا۔ راستے پر جاتے ھوئے بادشاہ کی نظر ایک مزدور پر پڑی۔ مزدوری زمین سے ایک اونچے مقام تک بغیر کسی پریشانی اور تھکاوٹ کے بڑے بڑے پتھر اوپر پھینک رھا تھا۔…
Read more