Showing posts from August 27, 2020Show All

بخیر زندگی

*بخیر زندگی* زندگی یوں تو گزر ہی جاتی ہے لیکن اگر ہماری زندگی باہم انسانوں کے درمیان اور ان کی محبت میں گزرے تو وہ زندگی بڑی خوبصورت ہو گی اور یقینآ ہو گی -انسان اللہ کو خوش کرنے کے لیے عبادات کرتا ہےراتوں کو اٹھ اٹھ کر خداوند تعالی کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے تاکہ اس …

Read more

تاریخی شخصیت عجب خان آفریدی

کوہاٹ سے پشاور جانے والی سڑک کے کنارے نصب ایک مجسمہ ہے جس کے اوپر ایک عرصے تک پردہ پڑا رہا۔ استعاراتی نہیں، اصل پردہ، جس کے تلے پتہ نہیں چلتا تھا کہ کیا چیز چھپی ہوئی ہے۔ پشاور کے سفر کے دوران جب بھی ہماری نظر اس پر پڑتی ہم سوچتے کہ یہ کون ہے اور گزر جاتے۔ پھر جب د…

Read more

استاد کا درجہ

استاد کا درجہ بغیر کسی شک کے اعلیٰ ترین درجات کی صف بندی میں شامل کیا جاتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا معاشرے میں استاد موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو تربیت کے تمام مرحلے تعلیم کے ساتھ ادا ہوتے ہیں؟ اور اگر تربیت و تعلیم کا حق ادا ہوتاہے تو ادب کے قرینے بھی طے ہوتے ہونگے؟ ا…

Read more