Showing posts with the label عجب خانShow All

تاریخی شخصیت عجب خان آفریدی

کوہاٹ سے پشاور جانے والی سڑک کے کنارے نصب ایک مجسمہ ہے جس کے اوپر ایک عرصے تک پردہ پڑا رہا۔ استعاراتی نہیں، اصل پردہ، جس کے تلے پتہ نہیں چلتا تھا کہ کیا چیز چھپی ہوئی ہے۔ پشاور کے سفر کے دوران جب بھی ہماری نظر اس پر پڑتی ہم سوچتے کہ یہ کون ہے اور گزر جاتے۔ پھر جب د…

Read more