بند کرو یہ ڈرامہ بازی۔ مسلہ نمک کا نہیں ہے۔ مسئلہ فوڈ پروسیسنگ نہ ہونے کا ہے۔ ہم ہر سال کروڑوں کی کجھور درآمد کرتے ہیں۔ ہماری اپنی اربوں روپے کی کھجور محفوظ نہ ہونے کی وجہ ضائع ہو جاتی ہے۔ سمندر سے پکڑی جانے والے تقریبا آدھی مچلی خراب ہوتی ہے۔ یہی حال ہماری سبزی اور …
Read more