دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھا جب کہ دوسرا شخص پورا دن اپنے بستر پر لیٹ کر گزارتا تھا کھڑکی والا شخص بیٹھ کر اپنے پڑوسی کو سب بتاتا جو اسے کھڑ کی سے نظر آتا تھا دوسرا شخص وہ سب سننے کا انتظ…
Read more