🔸کثرت سے ھاتھ صابن سے دھوئیں
🔸ھاتھ ملانے سے گریز کریں
🔸ھجوم/ شاپنگ مال/منڈیوں میں نہ جائیں
🔹غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں
🔸بیرون ملک سے آۓ کسی دوست کو ملنے سے اجتناب کریں
🔹ایک دن میں صرف ایک فرد گھر سے باھر جاۓ
🔸پیسے گنتے وقت زبان کو نہ چھوئیں
🔹دروازے کو ھاتھ کی بجاۓ کہنی سے کھولیں
🔸باھر نکلتے وقت منہ پہ ماسک اور آنکھوں پہ عینک پہنیں
🔹ماسک کی بیرونی سطح کو بالکل نہ چھوئیں
🔸ماسک اتارنے کے بعد فورا ھاتھ صابن سے دھوئیں
🔹سیڑھی چڑھتے ھوۓ سائیڈ گرل کو ھاتھ مت لگائیں
🔸کھانسی یا چھینک کی صورت میں ٹشو پیپر یا کوہنی سے منہ کو ڈھانپیں
🔹لوگوں سے فاصلہ رکھیں ھو سکے تو خود کو گھروں تک محدود کر دیں
🔸غیر ضروری ھسپتال, ڈسپنسری پہ جانے سے گریز کریں
🔹نیم گرم پانی تواتر سے پیئں
🔸بچوں کو آئسکریم لیکر مت دیں
🔹پھلوں اور سبزیوں کو اچھی طرح دھو کر استعمال کریں
🔸کھانا اچھی طرح پکا کر کھائیں
🔹ترشاوہ پھلوں کا استعمال بکثرت کریں
🔸ارد گرد غرباء و مساکین کا خیال رکھیں
🔹کثرت سے دعا و استغفار کریں
🔸نمازوں کا اہتمام گھر پہ کریں
👈پڑھے لکھے طبقہ سے گزارش ھے کہ عوام میں شعور بیدار کریں
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it