*ایک تاریخی سورج گرہن جو دن کو رات میں بدل دےگ
🔴 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ..1.. بجے کے درمیان پاکستان میں تاریخی سورج گرہن متوقع ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن میں مغرب جیسا سماں ہو جائے گا۔ اس بار سورج گرہن ..26.. دسمبر ..2019.. والے کے مقابلے زیادہ گہرا ہوگا۔
◾سب سے زیادہ سورج گرہن بلوچستان کے ساحلی علاقوں، شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب میں دیکھا جا سکے گا جہاں 95-100 فیصد تک سورج کا حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور مغرب جیسا سماں ہوگا۔ پاکستان کے باقی تمام علاقوں میں اس دوران سورج ..75..-...90.. فیصد چاند کے پیچھے ڈھک جائے گا اور ..1999.. والے سورج گہن کے بعد یہ سب سے تگڑا سورج گہن ہوگا۔
♦️ پاکستان کے شہروں میں کتنے فیصد سورج گرہن ہوگا.. اور کس وقت سب سے زیادہ گہن ہوگا اسکی تفصیلات کچھیوں ہیں۔
🔷 Gawadar: 98.5% (Peak Time 10:48AM)
🔷 Larkana: 98.7% (Peak Time 11:05AM)
🔷 Sukkur: 98.7% (Peak Time 11:07AM)
🔷 Bahawalpur: 96.6% (Peak Time 11:17AM)
🔷 Rahimyarkhan: 98.6% (Peak Time 11:12AM)
🔷 Daharki: 100% (Peak Time 11:10AM)
🔷 Khuzdar: 96.0% (Peak Time 11:02AM)
🔷 Nawabshah: 94.5% (Peak Time 11:04AM)
🔷 Multan: 93.4% (Peak Time 11:17AM)
🔷 Hyderabad: 91.4% (Peak Time 11:03AM)
🔷 Faisalabad: 90.6% (Peak Time 11:22AM)
🔷 Quetta: 87.9% (Peak Time 11:06AM)
🔷 Sialkot: 87.9% (Peak Time 11:27AM)
🔷 DI Khan: 86.6% (Peak Time 11:17AM)
🔷 Islamabad: 82% (Peak Time 11:25AM)
🔷 Muzzafarabad: 79.9% ( Peak Time 11:26AM)
🔷 Peshawar: 79.4% (Peak Time 11:21AM)
🔷 )
*ضروری.. ہدایات:*
◾مکمل سورج گرہن یا ..70.. فیصد سے اوپر سورج گرہن کی وجہ سے درجہ حرارت ایک دم کم ہو جاتا ہے۔
◾سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے بغیر دیکھنے سے انسان ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے۔ اسلئے اس دوران سورج کی طرف نہ دیکھیں۔
◾عام سن گل..Sun Glasses کا استعمال سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی ریڈی ایشن/تابکاری .Radiation سے آپکی آنکھوں کو محفوظ نہیں رکھے گا! غلطی سے بھی ایسا نہیں کریئے گا کہ سن گلاسز پہن کر سورج گرہن دیکھنے لگ جائیں۔
Kindly like and share it plz
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it