*
بریکنگ لاہور سیل ہونے والے علاقے*
لاہور میں کون کون سے علاقوں کو سیل کیا جائے گا لسٹ اے آر وائی نیوز کو موصول
لاہور کے9 ٹاؤنز میں 81 علاقوں کو سیل کیا جائے گا،
لسٹ
راوی ٹاؤن سے بیگم کورٹ، بارہ دری روڈ، راوی کلفٹن شاہدرہ، حنیف پارک بادامی باغ ، ملک پارک بادامی باغ، سید مٹھا بازار کو سیل کیا جائے گا
سمن آباد ٹاؤن سے ستلج، جہازیب، راوی، کشمیر، نرگس، ہما اور رچنا بلاکس سیل کئے جائیں گے،
رضا، کامران، عمر، کریم، مہران، نشتر اور سکندر بلاکس کو سیل کیا جائے گا،
کینٹ ٹاون سے ، ڈی ایچ اے فیز ,1,2,3,4,5,8 سمیت صدر، سرور روڈ، کیولری گراؤنڈ، آفیسرز کالونی، سیل ہوں گے
کینٹ ٹاون سے عسکری 8، عسکری 9، عسکری 10، علاؤالدین روڈ سیل ہوں گے
داتا گنج بخش ٹاؤن میں میں ساندہ، گوالمنڈی، راجگڑھ، چمن باغ، پیر مکی، جیل روڈ، جی او آر، قلعہ گجر سنگھ سیل ہوں گے
علامہ اقبال ٹاؤن میں جوہر ٹاون A, B1,E,F2,G,H,J اور R بلاکس، مصطفی ٹاون، کنال ویو سوسائٹی، ای ایم ای سوسائٹی، واپڈا ٹاون، پی سی ایس آئی آر فیز 2 سیل ہوں گے
بحریہ ٹاون کے جاسمین، گلبہار اور ایگزیکٹو بلاج سیل ہوں گے
واہگہ ٹاون کے مناواں، محلہ شاہ نور داروغہ والا، بسمہ اللہ ہاوسنگ سکیم مناواں کے علاقے سیل ہوں گے،
گلبرگ ٹاون میں گارڈن ٹاؤن احمد بلاک، ٹیپو بلاک، بابر بلاک، اورنگزیب بلاک، طارق بلاک شیر شاہ بلاک سیل ہوں گے
گلبرگ، گلبرگ 1 اور گلبرگ 3 ، قصوری روڈ، ایم ایم عالم روڈ، گرومانڈ روڈ اے 1 بلاک، B1 بلاک کبوتر پورہ، نبی پورہ کے علاقے سیل ہوں گے
گلبرگ 3، ظفر علی روڈ، ظہور الہی روڈ، صدر اقبال روڈ، مین مارکیٹ، سینٹ میری کالونی سیل ہوں گے
شالامار ٹاون کے گجرپورہ، رحمت پورہ، بیگم پورہ، چاہ میراں، بلال پارک، مکہ پورہ، کوٹ خواجہ سعید، شاد باغ، وسن پورہ، فیض باغ، کراون پارک
مادھو لال حسین، محمدن کالونی، باغبان پورہ، انگوری باغ اور مجاہدہ باغ کے علاقے سیل ہوں گے
عزیز بھٹی زون کے کنال بینک ہاوسنگ سکیم، نبی پورہ، نصرت کالونی، مدینہ سٹریٹ نمبر 35، گلستان کالونی، نور کالونی غازی آباد بعد شاہ عالم کالونی نظام آباد تاجپورہ کے علاقے سیل ہوں گے
Kindly like and share it plz
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it