Showing posts with the label Wife.بیویShow All

بیوہ اور طلاق یافتہ عورتیں کہاں جائیں.

بیوہ اور طلاق یافتہ عورتیں کہاں جائیں... ہمارے معاشرے میں اکثر خواتین جن کو طلاق ہو جاے یا ان کے خاوند فوت ہو جائیں ....اب لوگ ان کو ایک عیب والی عورت سمجھتے ہیں طلاق یافتہ اور بیوہ ہونا کوئ عیب نہیں یہ قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں ... اب اکثر دیکھا یہ جاتا ہے کہ ان خواتین س…

Read more

بیویاں اپنے شوھروں کی طاقت ھوا کرتی ھیں

*بیویاں اپنے شوھروں کی طاقت ھوا کرتی ھیں ۔۔* پرانے زمانے کی بات ھے، کہ ایک دن بادشاہ کا گزر ایک راستے سے ھو رھا تھا۔ راستے پر جاتے ھوئے بادشاہ کی نظر ایک مزدور پر پڑی۔ مزدوری  زمین سے ایک اونچے مقام تک بغیر کسی پریشانی اور تھکاوٹ کے بڑے بڑے پتھر اوپر پھینک رھا تھا۔…

Read more