زرا جاگ جائیں_

*_ذرا جاگ جائیں_*_سکول اب طویل عرصے تک شاید بند ہی رہیں گے۔۔۔_ ناقص نظامِ تعلیم کی وجہ سے اسکولوں ، کالجوں سے پڑھ کر نکلنے والے بچے ۔۔۔ دنیا میں کچھ بھی نہیں کر سکتے۔۔۔  نہ زبانیں جانتے ہیں،   نہ دین کی تعلیم، 🎐نہ ہاتھ کا ہنر، 🎐 نہ ہی بزرگوں کا ادب 🎐 اور نہ ہی…

Read more

ﺑﯿﺸﮏ ﺗﻮ ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﺎ ﻭﻟﯽ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﮯ

💞ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، اس نے ایک رات اپنے ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ کو کہا کہ ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💞 ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ گرﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ . ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ .…

Read more

بریکنگ لاہور سیل ہونے والے علاقے

* بریکنگ لاہور سیل ہونے والے علاق ے* لاہور میں کون کون سے علاقوں کو سیل کیا جائے گا لسٹ اے آر وائی نیوز کو موصول لاہور کے9 ٹاؤنز میں 81 علاقوں کو سیل کیا جائے گا،  لسٹ راوی ٹاؤن سے بیگم کورٹ، بارہ دری روڈ، راوی کلفٹن شاہدرہ، حنیف پارک بادامی باغ ، ملک پارک بادامی ب…

Read more

ایک تاریخی سورج گرہن جو دن کو رات میں بدل دےگا

*ایک تاریخی سورج گرہن جو دن کو رات میں بدل دےگ 🔴 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ..1.. بجے کے درمیان پاکستان میں تاریخی سورج گرہن متوقع ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن میں مغرب جیسا سماں ہو جائے گا۔ اس بار سورج گرہن ..26.. دسمبر ..2019.. والے کے مقابلے زیادہ گہرا ہوگ…

Read more

#دنیا_کا_واحد_ان_پڑھ_سرجن_فخر

#دنیا_کا_واحد_ان_پڑھ_سرجن_فخر #ساوتھ_افریقہ 💢 وہ ان پڑھ شخص جس نےدنیا میں سب سے زیادہ ڈاکٹرزکو آپریشن کرنا سکھائے اور تربیت دی لیکن خود اس نے یہ سب کچھ کہاں سے سیکھا ایسی داستان جو نوجوان نسل کو ضرور معلوم ہونی چاہیے محنت اور لگن انسان کو عروج پر پہنچا سکتی ہے اور ا…

Read more