نا کا تیزی سے پھیلاو بہاولپور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہونے لگا۔ بہاولپور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 87 افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ڈاکٹر ذاکر فوکل پرسن بہاولپور میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد 805 تک ہوگئی
۔فوکل پرسن
بہاولپور 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض جان کی بازی ہارگیا ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جاپہنچی۔فوکل پرسن
بہاولپور 8 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔فوکل پرسن
بہاولپور میں اب تک 148 کورونا کے متاثرہ مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ڈاکٹر ذاکر فوکل پرسن
Kindly like and share it plz
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it