#آنٹیاں_دکھاؤ_پیسہ_کماؤ
یوٹیوب چینل گرو کرنے کا پاکستان میں ایک نیا ٹرینڈ شروع ہو چکا ہے ۔ پیسہ کمانے کے چکر میں کچھ لوگ اپنی بیویوں کو، بیٹیوں کو، بہنوں کو اور کچھ آنٹیاں خود چینل بناتی ہیں اور اگر کوئی ان کے خلاف بات کرتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ آپ حسد کر رہے ہیں جل رہے ہیں آپ محنت کریں اور ان کے برابر اپنا چینل لے آئیں۔
ہو سکتا ہے میری بات کچھ لوگوں کو بری لگے لیکن آپ ہی مجھے بتائیے کہ ان چینلز میں کیا انٹرٹینمنٹ ہوتی ہے کیا سیکھنے کو ملتا ہے اور کہاں ہوتی ہے اس میں گاؤں کی زندگی۔ میں بھی گاؤں میں رہتا ہوں ساری زندگی دیہات میں گزاری ہے جتنی فحاشی یہ چینل پھیلا رہے ہیں ولیج لائف دکھانے کے چکر میں لاحول ولا قوۃ الا باللہ آپ ان کے تھمبنیل دیکھیں ، ان کے چینلز کے اندر دیکھیں مجھے پتا ہے اس گروپ میں کچھ خواتین ممبرز بھی ہیں میں ان کا بھی تھوڑا سا لحاظ کرتے ہوئے تفصیل میں بات نہیں کر سکتا آپ سب جانتے ہیں کہ ان چینلز میں کیا ہوتا ہے اور انہوں نے کس طرح کے کپڑے پہنے ہوتے ہیں اور کس طرح کے دوپٹے لئے ہوتے ہیں۔سب کچھ آپ کو پتہ ہی ہے۔ اگر آپ تھوڑی سی ریسرچ کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ان میں سے زیادہ تر آنٹیاں جو ہیں ان میں بہت سارے لوگ ہجڑے ہیں اور بہت ساری ایسی خواتین ہیں جو شادیوں میں ناچنے والی خواتین ہوتی ہیں ۔ یہ میں پروف کے ساتھ آپ کو بتا رہا ہوں ۔
کچھ خواتین ہیں جو ماشاءاللہ کچھ نا کچھ سکھاتی ہیں بہت ساری خواتین کے ولیج فوڈ کے متعلق چینلز ہیں اور میں ان سب کی رسپیکٹ کرتا ہوں بہت اچھا کنٹینٹ بنا رہی ہیں کچھ بیوٹی ٹیپس اور جس طرح کے بھی کچھ نہ کچھ سکھا رہی ہیں کچھ اچھا کر رہے ہیں اچھا کنٹنٹ بنا رہی ہے اس سے کسی نہ کسی کا کچھ نہ کچھ فائدہ ہو رہا ہے میں بھی انہیں اپریشیٹ کرتا ہوں ان کو داد دیتا ہوں وہ محنت کرتی ہیں۔ لیکن جو یہ محنت ہورہی ہے یہ محنت ٹھیک نہیں ہو رہی۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے یہ تحریر حسد کے مارے جلن کے مارے لکھی ہے تو آپ بھی آج ہی اس طرح کا ایک چینل کھولیے اور چلیں اگر میں بات کروں گا ماں بہن کی تو لوگوں کو بری لگے گی آپ کسی ایسے محلے میں چلے جائیں جہاں پر ایسی خواتین ہوتی ہیں۔ ان خواتین کو پیسے دے کر ویڈیوز بنائیں اور یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا شروع کر دیں پیسے چھاپیں حرام حلال کا ایسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
Kindly like and share it plz
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it