شوہر کو الوداع اور شوہر کا استقبال کیسے کریں ایک چیز جو بہت اہم ہے۔ مگر کچھ عورتیں کرتی ہیں کچھ نہیں کرتیں۔ وہ ہے خاوند کا استقبال اور خاوند کو الوداع کہنا۔ جب خاوند گھر سے رخصت ہونے لگے تو نیک بیوی ہمیشہ دروازے تک جاۓ اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ شوہر کو رخصت کرے۔…
Read more