دانت داڑھ میں درد کا فوری علاج گھریلو نسخہ جات:
دوستو کچھ درد مشہور درد ہیں کہ جو قابلِ برداشت نہیں ہوتے ۔جیسے آنکھ، کان، ناک اور داڑھ درد۔۔۔۔۔
ہم ہر ایک کے نسخے علیحدہ علیحدہ لکھیں گے۔لیکن آج ہم دانت داڑھ اور
مسہوڑوں کے علاج کے بارے میں نسخہ جات لکھ رہے ہیں ۔کیونکہ یہ درد بہت تڑپاتا ہے ساری رات سونے نہیں دیتا ۔
یوں تو بہت سی میڈیسن موجود ہیں لیکن اثر بعض کا ہوتا ہے لیکن اکثر کا نہیں ہوتا۔ہم آپ کو کچھ گھریلو اور کچھ اسٹورز پہ عام دستیاب ہونے والی ادویات کے بارے میں بتاتے ہیں تاکہ اس درد کے نجات کے لیے فوری کوشش کر کے آرام حاصل کیا جاسکے۔
نوٹ:
ہم ہر ایک ٹوٹکہ مجرب اور نہایت ہی قابلِ تعریف لکھیں گے کہ جس کا فوری اثر ہوتا ہے اور اس وجعِ داڑھ سے نجات ملتی ہے۔رات ہو یا دن ۔
نمک اور ڈسپرین کے غرارے کریں ۔
گلیسرین لگالیں ۔
نمک اور سرسوں کا تیل لگالیں ۔
نیم کی مسواک کریں ۔
لہسن کو پیس کر یا پانی نکال کر اس میں نمک مکس کے لگالیں ۔
کالی مرچ یا لونگ پیس کر پیسٹ کرلیں ۔
سگریٹ کی فوم پر پرفیوم چھڑک کے یہ روئی متاثرہ جگہ پہ رکھ لیں۔
نیم کے پتے ہاف لیٹ پانی میں ڈالکر اتنے وقت تک ابالیں کہ پانی آدھا رہ جائے، پپھر۔کے غرارے کریں پھر۔
متاثرہ جگہ پہ سلاجیت رکھ لیں ۔نسوار رکھ لیں ۔یا پٹرول کا بوڑا رکھ لیں ۔
اب کچھ انگریزی ادویات ملاحظہ فرمالیں:
Lincocine + Brexin صبح شام ایک ایک گولی پانی سے
Sunflex +Ansaid+Flagyl صبح شام ایک ایک
Amoxil 500mg + Ansaid+Flagyl صبح شام
Niprocine+Ezethromycine+Flagyl 500mg صبح شام
Augmentin + Voreen 100 mg+ڈسپرین کے غرارے
Augmentin 625 mg 3 times+Flagyl 3 times+Conzym 25 mg 2 times+Rotack 75 mg sos....
Neucef 500mg 2 Times+ Decloran 2 times +Chymotrip fort 3 times.
ان کے علاوہ ۔۔۔
جب پانچ دن ادویات کھالیں اور مکمل آرام آجائے تب یہ ٹوتھ پیسٹ رات سوتے وقت برش کے کے سویا کریں ۔
Sensodyne Rapid action toothpaste
نوٹ :
یہ وہ نسخہ جات ہیں جو فوری طور پہ درد ختم کردیتے ہیں ۔اور یوں بندہ راحت میں آجاتا ہے ۔مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور یہ پوسٹ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئر کردیں شاید آپکی وجہ سے کوئی راحت میں آجائے ۔
یہ انگریزی میڈیسن حاملہ خواتین قریبی معالج کے مشورے سے لیں ۔
اگرآپ نمازی آدمی ہیں تب آپ کے دانت میں درد کبھی بھی نہی ہوگا اگر اس نسخہ پر عمل کرلیں تب ۔۔۔۔یعنی عشاء کے تین رکعتوں یعنی وتر میں پہلی رکعت میں سورۃ نصر
دوسری میں ورۃ لہب اور تیسی میں اخلاص پڑھ لیں روزانہ، بس پھر کبھی دانت درد نہیں کرسکتا .
Kindly like and share it plz
Post a Comment
Post a Comment
Thanks and like to share it